Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 10 of 12

Thread: آئیں مل کر شوہر کا خانہ خراب کریں!!

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Aug 2011
    Location
    SomeOne H3@rT
    Age
    38
    Posts
    2,345
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    825 Thread(s)
    Rep Power
    429514

    cute آئیں مل کر شوہر کا خانہ خراب کریں!!

    آئیں مل کر شوہر کا خانہ خراب کریں!!

    خوا تین کے لیے کتا بو ں ، رسالو ں اور اخبار و ں میں ازدواجی زندگی کو بہتر بنانے کے

    طریقے اکثر چھپتے رہتے ہیں۔ بیویا Úº یہ طریقے پڑھتی ضرور ہیں لیکن عمل بہت Ú©Ù… کر تی ہیں معلوم ہو تا ہے بعض بیویا Úº شوہر Ú©ÛŒ زندگی خوشگوار بنانا نہیں چاہتیں Û” Ø° یل میں ہم Ù†Û’ بڑی تØ+قیق اور جستجو Ú©Û’ بعد ایسے طریقے دریافت کیے ہیں جن پر عمل پیرا ہو کر آپ اپنے شو ہر Ú©ÛŒ زندگی تلخ اور اچھے بھلے گھر Ú©Ùˆ جہنم کا نمو نہ بنا سکتی ہیں Û” آزما ئش شر Ø· ہے۔
    (1 )گھر میں ہر وقت ہنگامے Ú©ÛŒ فضا پیدا کیجئے Û” شو ہر تھک ہا ر کر گھر آئے تو اسے آرام Ú©ÛŒ خوا ہش ہو تی ہے، اس Ú©ÛŒ یہ خواہش ہر گز پو ری نہیں ہونے دیجئے Û” اپنی صØ+ت کا رونا روئیے، بچو Úº اورملنے جلنے والو Úº Ú©ÛŒ شکا یت کیجئے اور آخر میں اپنے آپ Ú©Ùˆ خو ب Ú©Ùˆ سیے Û” درج ذیل جملے آزماکر دیکھئے Û” ”یہ گھر تو جہنم ہے Û” یہا Úº آنے سے پہلے مو ت آجا تی تو اچھا تھا ۔اف میرے خدایا صبØ+ سے بچو Úº Ù†Û’ نا Ú© میں دم کر رکھا ہے Û” شام تک مشین Ú©ÛŒ طر Ø+ کام کرتی ہو Úº ØŒ لیکن سکھ کا سانس نصیب نہیں Û” آج پھر ہمسایو Úº سے تو تو میں میں ہو گئی Û” میں کہتی ہو Úº آپ مکان بدل کیوں نہیں لیتے Û” میری تو جان عذاب میں ہے Û” آخر کوئی کب تک بر داشت کر سکتا ہے ØŸ Ø¢ ج تو میں Ù†Û’ وہ سنائیں کہ بی ہمسائی Ú©Ùˆ Ú†Ú¾Ù¹ÛŒ کا دودھ یا د آگیا Û” Ú©Ù… بخت Ù†Û’ چیخ چیخ کر آسمان سر پر اٹھا رکھا تھا Û” یہ آپ خامو Ø´ کیو Úº ہیں؟ میں کہتی ہو Úº Ú©Ú†Ú¾ بو لیے .... کیا میں ہی بکواس کیے جاﺅں؟ ٹھیک ہے آپ Ú©Ùˆ میری کیا پرواہ Û” جب سے اس گھرمیں آئی ہو Úº مصیبتو Úº Ú©Û’ سو اکچھ نہیں دیکھا Û” آپ چاہتے ہیں میں پاگل ہو جا ﺅ Úº ۔“
    موقع ومØ+Ù„ Ú©Û’ مطا بق آپ ان جملو Úº میں تبدیلی کر سکتی ہیں Û” ایک بچے Ú©Û’ سر پر دھول جمائیے ØŒ دوسرے Ú©Ùˆ دھکا دیجئے اور فرش پر بیٹھ کر اپنی بد نصیبی کا ما تم کیجئے Û” بے چارہ شو ہر ØŒ جو دن بھر Ú©Û’ کام سے تھکا ہوا ہے ØŒ آپ Ú©ÛŒ گفتگو سے بہت مستفید ہو گا اور خو د Ú©Ø´ÛŒ وغیرہ Ú©Û’ با رے میں سنجید Ú¯ÛŒ سے غور کرے گا Û” ذہنی اذیت جسمانی اذیت سے کہیں زیا دہ تکلیف دہ ہو تی ہے Û”
    (2 ) گھر Ú©Ùˆ زیا دہ سے زیا دہ پر ا گندہ اور منتشر کیجئے Û” یہ بات ذہن نشین کرلیجئے کہ صفائی اور سلیقے سے آپ Ú©ÛŒ بیشتر الجھنیں دور ہو جائیں Ú¯ÛŒ اور شو ہر Ú©Ùˆ دکھ دینے Ú©Û’ بہت سے سنہری مواقع ہا تھ سے Ù†Ú©Ù„ جائیں Ú¯Û’ Û” شو ہر Ú©ÛŒ ذاتی چیزیں ،بچوں Ú©Û’ Ø+والے کر دیجئے Û” اس کا کمرہ بے ترتیب رہنا چاہیے تاکہ Ú©Ùˆ ئی چیز وقت پر نہ مل سکے اور وہ ہر وقت پر یشان اور مضمØ+Ù„ رہے۔
    (3 ) شو ہر Ú©Ùˆ یہ اØ+ساس دلائیے کہ اس Ú©ÛŒ Ø+الت قابلِ رØ+Ù… ہے ØŒ زندگی جا نو روں سے بد تر اور تنخواہ Ú©Ù… ہے Û” بھول کر بھی تعریف نہ کیجئے Û” تعریف وتØ+سین Ú©Û’ کلمات انسا Ù† میں امید اور عزم پیدا کر تے ہیں اورمایو سی اور بددلی، زندگی Ú©ÛŒ دوڑ میں ناکام بناتی ہے Û” ہو سکتا ہے شروع میں وہ آپ Ú©ÛŒ باتو Úº سے متا ثر نہ ہو ØŒ لیکن Ú©Ùˆ شش جاری رکھیے Û” جلد پر بدیراسے آپ پر یقین کرنا Ù¾Ú‘Û’ گا اور وہ خو د Ú©Ùˆ نا کا رہ اور نا کام انسان سمجھ Ù„Û’ گا Û”
    (4 ) دفتر کا رو بار یا کام کاج Ú©Û’ با رے میں شو ہر Ú©Ùˆ الٹے سیدھے مشورے دیجئے Û” صرف مشورہ دینے سے چنداں فائدہ نہیں ØŒ اپنے مشورے پر عمل کرائیے Û” آپ Ú©ÛŒ بات نہ ما Ù†Û’ تو جھگڑا کیجئے Û” آخر آپ ” بیگم صاØ+ب “ ہیں اور وہ صرف ”صاØ+ب “ اسے زندگی کا کوئی تجر بہ نہیں اور آپ کا علم ما شاءاللہ بہت وسیع ہے ہر کام میں ا س Ú©ÛŒ Ú©Ú‘ÛŒ نگرانی کیجئے Û”
    (5 )کیا آپ کا شوہر مقرو ض ہے ؟اگرنہیں تو جلدی کیجئے اسے قرض Ú©Û’ جھنجھٹ میں پھنسائیے Û” آمدنی سے زیا دہ خرچ کیجئے اور زندگی کا لطف اٹھائیے Û” قرض اتا رنے Ú©Û’ لیے اسے زیا دہ کام کرنا Ù¾Ú‘Û’ گا۔ عدم ادائیگی Ú©Û’ خوف سے ذہنی پریشانی الگ ہو Ú¯ÛŒ Û” اسے کہتے ہیں پانچو Úº Ú¯Ú¾ÛŒ میں اور سر کڑاہی میں Û” خو د عیش کیجئے اور اسے طیش دلا ئیے Û” اللہ Ù†Û’ چاہا ØŒ تو جلدہی ” صاØ+ب “ کا دیوالیہ Ù†Ú©Ù„ جائے گا۔
    (6 ) آپ Ù†Û’ جا سوسی فلمیں دیکھی ہیں ØŸ نہیں ....تو جاسوسی نا ول ضرور Ù¾Ú‘Ú¾Û’ ہو Úº Ú¯Û’ Û” بچو Úº اور قابل اعتما د ملنے جلنے والو Úº Ú©ÛŒ ایک تنظیم بنائیے اور شوہر پر نظر رکھیے۔ صبØ+ وہ کس جگہ تھا ØŒ دوپہر Ú©Ùˆ کہا Úº گیا اور رات گئے تک کیا کر تا رہا ØŸ آپ Ú©Û’ پا س یہ سب معلومات ہونی چاہئیں Û” نئے نئے سراغراسا Úº یہ کام بخو بی انجام نہیں دے سکیں Ú¯Û’ اور ”صاØ+ب “ Ú©Ùˆ جلد ہی پتا Ú†Ù„ جائے گا Û” کہ ا س کا تعاقب کیا جا رہاہے Û” یہ اØ+ساس اسے پا Ú¯Ù„ کر دے گا Û” لیجئے ØŒ ایک پنتھ دو کا ج Û” ” صاØ+ب“ کا ذہنی سکون بھی چھینا اور اچھا خاصا مشغلہ بھی ہا تھ آگیا (7 )ماہرین صØ+ت Ú©ÛŒ متفقہ رائے ہے کہ مر دو Úº Ú©Û’ لیے قوت بخش نا شتا بہت ضروری ہے۔ ذرا غور کیجئے آپ Ú©Û’ شوہر Ú©Ùˆ نا شتے میں کیا ملتا ہے ØŸ نا شتے میں ” منا سب “ تبدیلیا Úº کیجئے Û” دن Ú†Ú‘Ú¾Û’ سو کر اٹھیے تا کہ نا شتا تیا رکرنے میں دیر ہو جائے او ر شوہر Ú©Ùˆ خالی پیٹ کام پر جانا Ù¾Ú‘Û’ Û” نا شتا نہ ملنے سے وہ دن بھر افسر دہ اور مضمØ+Ù„ رہے گا (8 ) ازدواجی زندگی Ú©Ùˆ ناخوشگوار بنانے Ú©Û’ لیے ضروری ہے کہ آپ اپنے اندر قربانی اور ایثار Ú©Û’ جذبات پیدا نہ ہونے دیں Û” یہ دونو Úº اوصاف گھر Ú©Ùˆ جنت کا نمونہ بنا سکتے ہیں Û” جہا Úº تک ممکن ہو ØŒ ان سے بچئے Û” شو ہر Ú©ÛŒ ذات Ú©Ùˆ اپنی ذات سے الگ کیجئے ØŒ آپ Ú©Ùˆ بھلا کیا Ù¾Ú‘ÛŒ کہ اس Ú©Û’ آرام Ú©ÛŒ خاطر اپنے آپ Ú©Ùˆ تکلیف دیں (9 ) اگر شو ہر Ú©Û’ والدین آپ Ú©Û’ ساتھ رہتے ہیں ØŒ تو اس سنہری مو قع سے فا ئدہ اٹھائیے۔ ذرا سی Ú©Ùˆ شش کر Ú©Û’ آپ گھر میں ہنگامہ کھڑا کر سکتی ہیں Û” اس ہنگامے کا سب سے برا اثر شوہر پر ہو گا Û” کیونکہ د Ùˆ مخالف طاقتیں اسے مختلف سمتوں میں کھینچیں گئی Û” ایک جا نب ماں باپ اور بہن بھائی ہوں Ú¯Û’ اور دوسری جانب بیوی اور بچے۔ یہ ذہنی کشمکش اسکی صلاØ+یتوں Ú©Ùˆ نیست Ùˆ نا بو د کر دے Ú¯ÛŒ Û” بات کابتنگڑ بنائیے اور خاطر خوا ہ نتائج Ø+اصل کیجئے Û”(10 ) مجمو عی طور پر شو ہر Ú©Û’ ساتھ ہمدردی یا Ù…Ø+بت Ú©Û’ بجائے غصے اور نا را ضگی کا اظہا ر کیجئے Û” اس Ú©Û’ چال چلن Ú©Ùˆ Ø´Ú© Ú©ÛŒ نظر سے دیکھئے Û” کسی را ت دیر سے گھر آئے ØŒ تو الٹے سیدھے سوالو Úº سے پریشان کرنے کا مو قع ہا تھ سے نہ گنوائیے Û” ” عقلمند “بیویاں ایسے مو قعو Úº پر Ú©Ú†Ú¾ اس قسم Ú©Û’ جملے استعمال کر تی ہیں Û” ” میں کہتی ہوں اس وقت گھر آنے Ú©ÛŒ کیا ضرورت تھی ØŸ جہاں اتنی رات گزری ہے ØŒ وہیں سو رہتے Û” تو بہ ہے !میری تو اس گھر میں آکر قسمت ہی پھوٹ گئی Û” جانے دو کون سی منØ+Ùˆ س Ú¯Ú¾Ú‘ÛŒ تھی جب آپ سے شا دی ہو ئی تھی Û” غارت ہو وہ نا مرا د جس Ù†Û’ آپ کا دل بیوی بچو Úº سے پھیر دیا ہے Û” یہ دن دیکھنے سے پہلے مو ت آجاتی تو اچھاتھا Û” “دیر سے آنے Ú©ÛŒ وضا Ø+ت کرنا چاہے، تو سننے سے انکا ر کر دیجئے Û” یہ بات Ø·Û’ ہے کہ وہ غلط بیانی سے کام Ù„Û’ رہا ہے۔ ہر شخص Ú©Ùˆ اپنی ذات عزیز ہو تی ہے۔ ا س Ú©ÛŒ کمزوریا Úº خو ب اچھا لیے Û” ان مشورو Úº پر عمل کریں Ú¯ÛŒ تو آپ Ú©Û’ شوہر کا خانہ خراب ہو کر رہے گا
    Last edited by T@nHA.D!L; 05-10-2012 at 05:23 PM.

  2. #2
    Join Date
    May 2010
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Posts
    25,472
    Mentioned
    11 Post(s)
    Tagged
    6815 Thread(s)
    Rep Power
    21474876

    Default Re: آئیں مل کر شوہر کا خانہ خراب کریں!!

    lolx ......
    tumblr na75iuW2tl1rkm3u0o1 500 - آئیں مل کر شوہر کا خانہ خراب کریں!!

    Hum kya hain

    Hmari Muhabatayn kya hain
    kya chahtay hain
    kya patay hain..

    -Umera Ahmad (Peer-e-Kamil)


  3. #3
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,450
    Mentioned
    898 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Rep Power
    21474979

    Default Re: آئیں مل کر شوہر کا خانہ خراب کریں!!

    yeh parhe ga kuan

  4. #4
    Join Date
    Jun 2010
    Location
    Jatoi
    Posts
    59,925
    Mentioned
    201 Post(s)
    Tagged
    9827 Thread(s)
    Rep Power
    21474910

    Default Re: آئیں مل کر شوہر کا خانہ خراب کریں!!






    تیری انگلیاں میرے جسم میںیونہی لمس بن کے گڑی رہیں
    کف کوزه گر میری مان لےمجھے چاک سے نہ اتارنا

  5. #5
    Join Date
    Apr 2012
    Location
    Karachi/Lahore Pakistan
    Posts
    12,439
    Mentioned
    34 Post(s)
    Tagged
    9180 Thread(s)
    Rep Power
    249133

    Default Re: آئیں مل کر شوہر کا خانہ خراب کریں!!

    lol - آئیں مل کر شوہر کا خانہ خراب کریں!!

  6. #6
    Join Date
    Jul 2010
    Location
    Karachi....
    Posts
    31,280
    Mentioned
    41 Post(s)
    Tagged
    6917 Thread(s)
    Rep Power
    21474882

    Default Re: آئیں مل کر شوہر کا خانہ خراب کریں!!

    Astagfar hai bai


    Ik Muhabbat ko amar karna tha.....

    to ye socha k ..... ab bichar jaye..!!!!


  7. #7
    Mohammad Sajid's Avatar
    Mohammad Sajid is offline * خاک نشین *
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    Hijr
    Posts
    152,881
    Mentioned
    108 Post(s)
    Tagged
    8578 Thread(s)
    Rep Power
    21475005

    Default Re: آئیں مل کر شوہر کا خانہ خراب کریں!!

    Tauba
    پھر یوں ہوا کے درد مجھے راس آ گیا

  8. #8
    Join Date
    Jul 2011
    Location
    Karachi Pakistan
    Posts
    13,592
    Mentioned
    62 Post(s)
    Tagged
    7109 Thread(s)
    Rep Power
    21474863

    Default Re: آئیں مل کر شوہر کا خانہ خراب کریں!!


  9. #9
    Join Date
    Oct 2012
    Location
    in the herat of my....
    Posts
    82
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1 Thread(s)
    Rep Power
    0

    Default Re: آئیں مل کر شوہر کا خانہ خراب کریں!!

    Khee khee khee...
    The20Spiritual20Path - آئیں مل کر شوہر کا خانہ خراب کریں!!

  10. #10
    Join Date
    Jul 2008
    Location
    ..........
    Age
    42
    Posts
    6,754
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    923 Thread(s)
    Rep Power
    21474859

    Default Re: آئیں مل کر شوہر کا خانہ خراب کریں!!


Page 1 of 2 12 LastLast

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •